: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 5 ستمبر ( ایجنسیز) آ ر جے ڈی لیڈ ر لا لو پر سا د یا دو کو ایشین ہا ر ٹ ا نسٹیٹیو ٹ کی آ ئی سی یو سے منتقل کر دیا
گیا ہے جہا ں حا ل ہی میں ان کے د ل کی سر جر ی ہو ئی تھی ۔ ا یسٹیٹو ٹ کے میڈ یکل ڈ ائر کٹر و جئے ڈی سلوا نے ایک بیا ن میں کہا کہ لالو پر سا د کی حا لت میں حو صلہ افزاء بہتری ہو ئی ہے۔